url stringlengths 1 238 | heading stringlengths 7 166 ⌀ | content stringlengths 7 33.8k ⌀ |
|---|---|---|
https://www.bbc.com/urdu/articles/cyj4v0y773jo | ’میں نے میرین ڈرائیو پر اتنا ہجوم کبھی نہیں دیکھا‘: ممبئی میں مداحوں نے فاتح انڈین ٹیم کا استقبال کیسے کیا؟ | فاتح انڈین کرکٹ ٹیم بالآخر تقریباً ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد وطن واپس آئی جہاں فتح کا ایسا جشن منایا گیا جو اس سے قبل نہیں دیکھا گيا۔
جمعرات کی صبح انڈین ٹیم پہلے دارالحکومت دہلی پہنچی جہاں اس نے انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور اپنے تجربات شیئر کیے۔
اگر کپتان روہت شرما نے فائنل کے بعد پچ کی گھاس چکھنے کے... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/crge7zxyzjdo | انسانی سمگلنگ، امید اور محبت کی کہانی: ’سپین کی فراری‘ کہلائے جانے والے نیکو ولیمز فٹ بال سٹار کیسے بنے | ’اٹلی کے خلاف دو فراری۔۔۔‘
اٹلی کی ٹیم کو سپین نے یورو کپ میں شکست دی تو ملک میں کھیلوں کے سب سے بڑے اخبار میں یہ شہ سرخی لگی۔ اس خبر کے ساتھ دو کھلاڑیوں کی تصویر تھی۔ یہ نیکو ولیمز اور لمائن یمل ہیں اور یہ شہ سرخی ان کی فراری گاڑی جیسی برق رفتاری کا اعتراف تھا۔
ولیمز اور لمائن یمل کی کہانی کچھ ایک جیسی ہے۔ ولیمز رواں ... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/c51y4zv228eo | ’شاید ورلڈ کپ جیتنا وطن واپسی سے زیادہ آسان تھا‘: طوفان میں پھنسی انڈین کرکٹ ٹیم آخر کار نئی دہلی پہنچ گئی | ٹیم انڈیا نے سنیچر کو جنوبی افریقی ٹیم کے خلاف ایک سنسنی خیز مقابلے میں ٹی20 کا ورلڈ کپ جیت لیا تھا لیکن ورلڈ چیمپیئن بننے والے کرکٹرز کی جھلک دیکھنے کے لیے انڈیا میں موجود فینز کو پانچ دن کا طویل انتظار کرنا پڑا۔
پانچ دن کی تاخیر کے بعد بالآخر انڈیا کی کرکٹ ٹیم جمعرات کو اپنے ملک واپس پہنچ گئی ہے جہاں ان کے پرستاروں ن... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/cw4y15wyk0no | روہت، وراٹ اور جڈیجہ کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں انڈیا کا نیا کپتان کون ہو گا؟ | انڈین کرکٹ ٹیم نے 17 سال بعد آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو دوبارہ اپنے نام کیا ہے۔ لیکن اس جیت کے چند ہی گھنٹوں میں ٹیم انڈیا کی تصویر بدل گئی ہے۔
درحقیقت ٹیم کے تین سینیئر کھلاڑیوں نے کرکٹ کی مختصر ترین فارمیٹ کو الوداع کہہ دیا ہے۔ ان میں وراٹ کوہلی کے ساتھ کپتان روہت شرما اور آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ شامل ہیں۔
ان تینو... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/c035g43r1yeo | وراٹ کوہلی اور روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان: ’وہ اس شاندار الوداع کے مستحق ہیں‘ | 'یہ ایک عہد کا خاتمہ ہے۔ وراٹ بھائی، آپ نے اپنے جذبے، لگن اور غیر معمولی مہارت سے ٹی-20 کرکٹ کو نئی بلندیوں پر پہنچایا۔ آپ کی قیادت اور سپورٹس مین شپ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آپ کے ساتھ کھیلنا اعزاز کی بات ہے۔‘
یہ انڈیا کے شاندار بولر محمد شامی کے وراٹ کوہلی کے لیے الفاظ ہیں۔ انھی کی طرح کے جذبات کا بہت سے دوسرے لوگو... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/clmyl1044n5o | انجری کا وقفہ، بمرا کا شاندار اوور، سوریا کمار یادو کا عمدہ کیچ: انڈیا نے شکست کے دہانے سے فتح کیسے حاصل کی؟ | 1992 کے ورلڈ کپ کی بارش، 99 میں گبز کا ڈراپ کیچ اور پھر کلوزنر کی ناقابلِ یقین اننگز کے بعد اینل ڈونلڈ کا رن آؤٹ، 2003 میں پھر بارش اور سنہ 2015 کے ورلڈکپ میں گرانٹ ایلیئٹ کی عمدہ اننگز۔
یہ وہ تمام ڈراؤنے خواب ہیں جو جنوبی افریقہ کی کرکٹ کی تاریخ کو ’چوکرز‘ کے ٹیگ سے داغ دار کیے ہوئے تھے۔
تاریخ اور اس بدنما ٹیگ کا بوجھ... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/cd173vxy9wxo | کیا انڈیا کے عظیم بلے بازوں کو الوداع کہنے کا وقت آ گیا؟ | 2011 میں جب انڈیا کی کرکٹ ٹیم نے آخری بار ورلڈ کپ جیتا تھا تو سب ہی جانتے تھے کہ یہ سچن ٹنڈولکر کا آخری موقع ہے۔
39 سالہ سچن چھٹی بار ورلڈ کپ کھیل رہے تھے اور انڈین ٹیم کا غیر سرکاری نعرہ یہ تھا کہ ’سچن کے لیے کپ جیتو۔‘
کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے چھکا لگا کر میچ اور ورلڈ کپ جیتا تو وراٹ کوہلی، جو سچن کو کندھوں پر اٹھان... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/ckvg54x7qyjo | ’بٹلر کو پنچ لڑائی کے بعد یاد آیا‘: انگلینڈ کے کپتان کی وہ غلطیاں جنھوں نے انڈیا کو فائنل میں پہنچا دیا | اب بھلے جوز بٹلر ٹاس جیت کر بولنگ کے فیصلے کا لاکھ دفاع کرتے پھریں، یہ طے ہے کہ وہ بڑی کوتاہی برت گئے اور جو کنڈیشنز پہلے ہی انڈین سپنرز کے لیے سازگار تھیں، وہاں خود دوسری اننگز میں بیٹنگ کا فیصلہ کر بیٹھے۔
سات ماہ پہلے جب انڈیا میں بٹلر کی یہ ٹیم ون ڈے ورلڈ کپ میں زوال کی داستاں سنا کر بے دخل ہوئی تو مورگن کا اصرار تھ... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/cx72nee3077o | انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’انڈیا نے 2022 کے سیمی فائنل کا بہترین بدلہ لے لیا‘ | آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ فائنل میں انڈیا کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔
جمعرات کے روز گیانا میں کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے اور انگ... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/cp3382v5ykeo | افغان کرکٹ کا مافوق الفطرت سفر | یہ وہ آئی سی سی ٹرافی ہے کہ ایک دہائی پہلے تک جس پر افغانستان کو نگاہ ڈالنے کی بھی اجازت نہ تھی، مگر جون 2024 میں افغان کرکٹ ٹیم اس کے حصول کے اتنا قریب پہنچنے میں کامیاب رہی کہ فاصلہ صرف دو میچوں کا رہ گیا۔
سننے میں ہی، یہ کوئی مافوق الفطرت سی بات معلوم ہوتی ہے۔ مافوق الفطرت مظاہر تبھی سامنے آتے ہیں جب ان کی تہہ میں چ... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/cjr4x9v0lvdo | ’جنوبی افریقہ نے چوکر ٹیگ توڑ دیا اور افغانستان کا خواب بھی‘ | راشد خان نے جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس جیتا تو ان کے ذہن میں یقیناً جنوبی افریقہ کی ٹیم سے جڑا وہ ’چوکر ٹیگ‘ ہو گا جس کی بنیاد پروٹیز کو کئی بار آئی سی سی ٹورنامنٹس کے سیمی فائنل میں دباؤ کے تحت شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
راشد خان کو اپنی ٹیم کی بولنگ پر اعتماد بھی تھا اور گذشتہ میچوں میں بڑی ٹیموں کو ... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/cd11x4w9x09o | افغانستان کی تاریخی فتح سے جڑا تنازع جس میں گلبدین اور محمد رضوان کا موازنہ کیا جا رہا ہے | افغانستان کے آل راؤنڈر گلبدین نائب کی جانب سے منگل کے روز بنگلہ دیش کے خلاف ورلڈ کپ کے آخری سپر ایٹ میچ کے دوران بار بار درد کی شکایت نے ایک تنازع پیدا کر دیا ہے۔
گلبدین پر کھیل کے دوران ’دھوکہ دہی‘ کا الزام عائد کیا جا رہا ہے اور ان کے بظاہر درد کی وجہ سے کرکٹ ماہرین اور سوشل میڈیا صارفین میں تاخیری حربوں کے استعمال پ... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/cnee4142pxmo | جوہری صنعت کے ریاضی دان جنھوں نے بارش سے متاثرہ کرکٹ میچوں کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا | بارش سے متاثرہ کرکٹ میچوں کو نتیجہ خیز بنانے والے ریاضی دان فرینک ڈک ورتھ 84 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔
برطانیہ کے علاقے لیتھم میں پیدا ہونے والے فرینک ’ڈک ورتھ لیوس میتھڈ‘ کے موجد ہیں جو اس وقت لاگو ہوتا ہے کہ جب محدود اوورز کے میچوں میں بارش کی وجہ سے کھیل متاثر ہو۔ انھوں نے یہ نظام اپنے ساتھی نوٹی لیوس کے ساتھ ... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/cmjj2l5jmzpo | شندور پولو فیسٹیول ’بے وقت برفباری‘ کے بعد موخر: ’ہم موسم کے ہاتھوں شمالی علاقوں کو تباہ ہوتا دیکھ رہے ہیں‘ | شندور پاس سے گذشتہ دنوں آنے والی تصاویر میں میدان اور اس میں لگے خیموں کو برف سے ڈھکا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ برفباری اچانک اور پولو فیسٹیول کے آغاز سے محض چار دن پہلے ہوئی تھی۔
خیبر پختونخوا حکومت نے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ماہ 28 سے 30 جون تک منعقد ہونے والا شندور پولو فیسٹیول معطل کر دیا گیا ہے۔ اعلا... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/c3ggrldzdpyo | ’صرف ایک شخص افغانستان کو سیمی فائنل میں پہنچتے ہوئے دیکھ رہا تھا اور وہ برائن لارا تھا‘ | کنگز ٹاؤن کے میدان میں کچھ ایسی صورتحال تھی کہ ہر لمحہ میچ کا نقشہ بدلتا ہوا معلوم ہو رہا تھا۔ ایک موقع ایسا بھی تھا کہ بنگلہ دیش کو فتح کے لیے صرف چند ہی رن درکار تھے اور اس کی جیت کے امکانات 80 فیصد سے زیادہ ہو چکے تھے۔
اس لمحے میں ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ سر دھڑ کی بازی لگا دینے والی افغانستان کی ٹیم، جس نے آسٹریلیا... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/c3gggy33rx3o | انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں: ’ساری ٹیمیں آسٹریلیا سے گذشتہ ورلڈ کپ کا بدلہ لے رہی ہیں‘ | ایک موقع پر ایسا معلوم ہو رہا تھا کہ آسٹریلوی بیٹنگ انڈین بالنگ پر حاوی ہو رہی ہے حتیٰ کہ 13ویں اوور میں آسٹریلیا کے 128 کے سکور پر صرف دو کھلاڑی ہی آؤٹ تھے لیکن پھر انڈین بالروں نے میچ میں ایسی واپسی کی کہ انڈیا کو ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں کھیلے جا رہے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ مل گئی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/ckdddykdpgzo | جنوبی افریقہ اور انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں: ’بدقسمتی میزبان ٹیموں کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی‘ | سوموار کے دن آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے گروپ 2 کے دو میچوں کے بعد اس گروپ سے دو ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنا چکی ہیں۔
بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انگلینڈ نے امریکہ کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں اپنی جگہ یقینی بنائی تو دوسری جانب میزبان ویسٹ انڈیز کو جنوبی افریقہ نے... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/c511nn38ggpo | ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح اور ’سات ماہ بعد بہترین انتقام‘ | ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کی ہے اور گذشتہ سال انڈیا میں ورلڈ کپ کے دوران سنسنی خیز مقابلے میں شکست کا ’بہترین انتقام‘ لیا ہے۔
یہ پہلی مرتبہ ہے کہ افغانستان نے عالمی مقابلوں میں آسٹریلیا کو کسی بھی فارمیٹ میں شکست دی ہے۔
گلبدین ںائب نے 20 رنز کے عوض چا... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/c3ggv04zgy5o | ’ایسے کیسے پھیلے گی کرکٹ؟‘ سمیع چوہدری کی تحریر | آئی سی سی کو پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ اس کی بدولت وہ کرشمہ ہو پایا جسے فطری طور پہ برپا ہونے کو شاید تین آئی سی سی ایونٹس بھی کم پڑ جاتے۔ امریکی مارکیٹ میں کرکٹ کا فروغ آئی سی سی کا سہانا خواب تھا جس کی عملی تعبیر میں بھرپور مدد پاکستان نے فراہم کی۔
پہلی بار آئی سی سی نے کھیل کے پھیلاؤ کے لیے ایسا انقلابی فارم... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/cp44lr2jrxwo | شاہد آفریدی کی وائرل تصویر: ’اگلی مرتبہ تصویر بنوانے سے قبل پلے کارڈز کی تحریر غور سے پڑھیں‘ | پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی ہمیشہ سے ہی خبروں کی زینت رہے ہیں، کبھی اپنے کھیل کو لے کر تو کبھی اپنے متنازع بیانات کو لے کر۔
لیکن اب ان کی ایک متنازع تصویر سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے جس میں وہ برطانیہ میں اسرائیل حامی تنظیم کے ایک گروپ کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔
بدھ کے روز شاہد آفریدی کے مداحوں ک... |
https://www.bbc.com/urdu/articles/czkkj7l3x4mo | ’یہ ورلڈ کپ تھا، پی ایس ایل نہیں‘ | جب افراد اداروں پر بھاری پڑنے کی کوشش میں لگ جائیں تو بدترین خدشات کو حقائق میں بدلتے دیر نہیں لگتی۔ یہی پاکستان کرکٹ بورڈ کا دیرینہ المیہ رہا ہے اور اس کی قیمت ہمیشہ کھلاڑیوں اور شائقین کو چکانا پڑی ہے۔
پی ایس ایل کے اختتامی میچز جاری تھے کہ اچانک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نمودار ہوئے۔
جب میچ... |
End of preview. Expand in Data Studio
This repo has cleaned urdu data scraped from the web.
- Downloads last month
- 43